5 اکتوبر، 2018، 11:51 AM

جاپان میں شدید زلزلہ

جاپان میں شدید زلزلہ

غیر ملکی ذرائع کے مطابق جاپان کے شمال میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے شمال میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ جاپان کے قومی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کے شمال میں واقع جزیرہ ہاکایدو میں شدید زلزلہ آیا ہے لیکن سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ۔ زلزلہ کی شدت 3۔5  بتائی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 24 کلو میٹر زمین کے اندر تھی۔

News ID 1884531

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha